اختیارات تفویض کردیئے
ملتان (خصوصی رپورٹر)چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے ڈائریکٹر جنرل ( ایچ آر اینڈ ایڈمن )کے مالی، انتظامی اور تادیبی اختیارات چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیر مینجمنٹ) آفیسر میپکو کوتفویض کردئیے ہیں ۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر گُل محمد زاہد نے ڈائریکٹر جنرل ( ایچ آر اینڈ ایڈمن )کے مالی، انتظامی اور تادیبی اختیارات چیف (ہیومن ریسورسز اینڈ کیرئیر مینجمنٹ) آفیسر میپکو کوتفویض کردئیے ہیں ۔