بہترین کالجز، پرنسپلز، اساتذہ کی حتمی فہرست جاری

بہترین کالجز، پرنسپلز، اساتذہ کی حتمی فہرست جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر)ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے کالجز میں تعلیم اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لئے بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے حتمی نام جاری کر دیئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ انتخاب متعلقہ اداروں اور افراد کی نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے کالجز میں تعلیم اور انتظامی امور کو بہتر بنانے کے لئے بہترین کالجز، پرنسپلز اور اساتذہ کے حتمی نام جاری کر دیئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ انتخاب متعلقہ اداروں اور افراد کی نمایاں کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں