مستحق بچوں کے لئے عید گفٹس اور افطار ڈنر کا انعقاد

مستحق بچوں کے لئے عید  گفٹس اور افطار ڈنر کا انعقاد

ملتان (لیڈی رپورٹر)چودھری مظہر مقبول، پنجاب چیئرمین ٹریڈر ونگ، نے کہا کہ مستحق اور بے سہارا بچوں کی کفالت اور ان کی خوشیوں میں شریک ہونا معاشرے کی اجتماعی ذمہ داری ہے ۔۔

یہ خیالات انہوں نے چودھری غلام مصطفی کی ہدایات پر چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر فاؤنڈیشن میں رہائش پذیر بچوں میں عید گفٹس تقسیم اور افطار ڈنر کے موقع پر اظہار کئے ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چودھری مقصود احمد نے کہا کہ عید کے خوشیوں بھرے موقع پر ان بچوں کو بھی خوشیوں میں شامل کرنا ہمارا فرض ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں