چار میٹر منقطع

چار میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار گیس میٹر منقطع کر دیئے ۔ 60تنصیبات کی چیکنگ کی، دو میٹر اتار کررکھنے ، جبکہ دو کمپریسر کے استعمال پر منقطع کئے گئے ۔

سوئی ناردرن گیس ٹاسک فورس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے چار گیس میٹر منقطع کر دیئے ۔ 60تنصیبات کی چیکنگ کی، دو میٹر اتار کررکھنے ، جبکہ دو کمپریسر کے استعمال پر منقطع کئے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں