بچے کے والدین کی تلاش
ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے تاحال گمشدہ بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا ہے بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے ۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9سالہ گمشدہ بچہ والدین کا منتظر ہے تاحال گمشدہ بچے کے ورثاء کا معلوم نہ ہو سکا ہے بچہ اپنا نام علی حیدر ولد مرتضیٰ والدہ کا نام ساجی بتاتا ہے ۔