نمبرداروں کے ساتھ اجلاس
ملتان(کرائم رپورٹر) ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے ملتان کے نمبرداران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔سجلاس میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایس ایس پی آپریشنز ملتان حیدر علی نے ملتان کے نمبرداران کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد کیا۔سجلاس میں امن و امان کی صورتحال، جرائم کی روک تھام اور عوامی مسائل کے حل کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔