بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے دونوجوان پکڑے گئے
ملتان (کرائم رپورٹر ) بغیر لائسنس گاڑی چلانے دو منچلوں کیخلاف مقدمات درج ۔سٹی جلالپور پولیس نے دوران ڈیوٹی دو ڈرائیوروں خضر عباس اور فیاض حسین کو بغیر لائسنس گاڑیاں چلاتے ہوئے قابو کیا جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔
بغیر لائسنس گاڑی چلانے دو منچلوں کیخلاف مقدمات درج ۔سٹی جلالپور پولیس نے دوران ڈیوٹی دو ڈرائیوروں خضر عباس اور فیاض حسین کو بغیر لائسنس گاڑیاں چلاتے ہوئے قابو کیا جن کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔