ترقیاتی کاموں کے باعث بجلی فراہمی معطل رہے گی

ترقیاتی کاموں کے باعث  بجلی فراہمی معطل رہے گی

ملتان (خصوصی رپورٹر)میپکو کے ترجمان کے مطابق یکم اپریل 2026ء بروز بدھ کو ریجن میں جاری ترقیاتی منصوبوں۔۔۔

، کریش مینٹی نینس پروگرام، گرڈ اسٹیشنوں کی سالانہ و ششماہی مرمت اور ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی مختلف اوقات میں بند رہے گی۔اس بندش سے ملتان سرکل کے 11KV فیڈرز، جن میں وومن یونیورسٹی، شاخ مدینہ، پی آئی اے ایمپلائز ہاؤسنگ، ماڈل ٹاؤن، بُچ ولاز، اکبر شاہ، نیو گرے شاہ، واپڈا ٹاؤن فیز1، ایم ڈی اے ، ڈیہڑ، نیو ایئر پورٹ اور عمر فاروق شامل ہیں، متاثر ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں