مین بازار میں سیوریج، بارش کا پانی جمع، کاروبار متاثر

مین بازار میں سیوریج، بارش  کا پانی جمع، کاروبار متاثر

ماہڑہ (نامہ نگار) ماہڑہ کا مین بازار بارش اور سیوریج کے پانی کی وجہ سے گندے تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے ۔۔۔

، جو علاقے کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے ۔ بارش کے پانی اور سیوریج کے گندے پانی کی آمیزش نے دکانداروں اور خریداروں دونوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کر دی ہیں۔ کئی فٹ پانی کھڑا ہونے کے باعث گاہکوں کی آمد بند ہو گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں