بدھلہ سنت، پی ٹی آئی کی احتجاجی کال ناکام

بدھلہ سنت، پی ٹی آئی  کی احتجاجی کال ناکام

بدھلہ سنت (نامہ نگار) پی ٹی آئی کی جانب سے دی گئی احتجاجی کال کے باوجود بدھلہ سنت میں کوئی احتجاج ریکارڈ نہیں ہوا۔۔۔

 اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال مکمل طور پر تسلی بخش رہی۔ پولیس نے ممکنہ صورتحال کے پیش نظر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے اور ایس ایچ او تھانہ بدھلہ سنت شاہد نواز ہراج نفری کے ہمراہ تالاب چوک سمیت اہم مقامات پر موجود رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں