9بچے تحویل میں لئے

9بچے تحویل میں لئے

ملتان (لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 9بچے تحویل میں لے لئے ۔بچوں میں آصف، مستقیم، عثمان، جنید، عبداللہ، عثمان لطیف، شہباز، عمران، صغیر شامل ہیں ۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 9بچے تحویل میں لے لئے ۔بچوں میں آصف، مستقیم، عثمان، جنید، عبداللہ، عثمان لطیف، شہباز، عمران، صغیر شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں