چارج سنبھال لیا
ملتان(لیڈی رپورٹر)پروفیسر ڈاکٹر طاہر علمانی نے ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے شعبہ میڈیسن کے سربراہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے یہ ذمہ داری گزشتہ روز ریٹائر ہونے والے پروفیسر ڈاکٹر طارق عباس کی ریٹائرمنٹ کے بعد سنبھالی۔
پروفیسر ڈاکٹر طاہر علمانی نے ملتان انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے شعبہ میڈیسن کے سربراہ کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے یہ ذمہ داری گزشتہ روز ریٹائر ہونے والے پروفیسر ڈاکٹر طارق عباس کی ریٹائرمنٹ کے بعد سنبھالی۔