پولیس کارروائیاں، تین افراد سے اسلحہ برآمد،مقدمات درج

پولیس کارروائیاں، تین افراد  سے اسلحہ برآمد،مقدمات درج

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں تین افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔۔۔۔

 شاہ شمس پولیس نے ملزم کاشف عرف کاشی سے پسٹل ممتاز آباد پولیس نے ملزم مزمل اعجاز سے پسٹل اور بی زیڈ پولیس نے ملزم ظفر سے پسٹل گولیاں برآمد کرلی پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں