لائن مین رشوت لیتے گرفتار

 لائن مین رشوت لیتے گرفتار

ملتان (کرائم رپورٹر) ایف آئی اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے واپڈا کے لائن مین آصف کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ایف آئی اے ملتان نے کارروائی کرتے ہوئے واپڈا کے لائن مین آصف کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ کارروائی جوڈیشل مجسٹریٹ سیکشن 30 کی نگرانی میں ایف آئی اے کی ریڈنگ ٹیم نے کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں