سائنس انوویشن ایگزیبیشن
ملتان(خصوصی رپورٹر)زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ بایو کیمسٹری کے زیر اہتمام سائنس اینڈ انوویشن ایگزیبیشن 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔
زکریا یونیورسٹی ملتان کے شعبہ بایو کیمسٹری کے زیر اہتمام سائنس اینڈ انوویشن ایگزیبیشن 2026 کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ نمائش کا مقصد نوجوان نسل میں تحقیق، جدت طرازی اور سائنسی شعور کو فروغ دینا تھا۔