پولیس کی کارروائی 4سالہ مغویہ بازیاب

 پولیس کی کارروائی  4سالہ مغویہ بازیاب

وسندے والی(نامہ نگار)پولیس تھانہ روہیلانوالی کی ٹیم کی کارروائی چار سال سے مغویہ کو بازیاب کر لیا۔

مقدمہ نمبر 335/22میں اغوا ہونے والی مغویہ ناہید بی بی کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ٹریس کر کے بحفاظت بازیاب کیا گیا۔ پولیس کے مطابق مغویہ کئی سال سے لاپتہ تھی جس کی تلاش جاری تھی، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں اور ایسے عناصر پر کڑی نظر رکھی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں