لڑکی سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف کارروائی کا آغاز

لڑکی سے زیادتی کی کوشش  ملزم کیخلاف کارروائی کا آغاز

ملتان (کرائم رپورٹر )بستی ملوک پولیس نے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کو شمیم بی بی نے بتایا کہ ملزم نے میری بیٹی سے زیادتی کی کوشش کرکے ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں