طالبعلم پراستاد کا تشدد، سر پھاڑ دیا،پولیس کارروائی شروع

طالبعلم پراستاد کا تشدد، سر پھاڑ دیا،پولیس کارروائی شروع

ملتان (کرائم رپورٹر )بچہ پر ٹیچر کا مبینہ تشدد سرپھاڑ دیا اطلاع پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ۔

کوتوالی پولیس کو رحیم آباد سے نعمان نے اطلاع دی کہ میرا بھتیجا حماد ون کلاس میں گرلز ہائی سکول رحیم آباد میں ون کلاس میں پڑھتا ہے جس کو ٹیچر نے مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا اور سرپھاڑ دیا ۔اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں