ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

کہروڑپکا(نمائندہ دنیا )ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق بستی لائل پور کے قریب ملتان کا رہائشی ہاشم مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی لے جارہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی اور وہ نیچے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔۔۔

ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ۔تفصیل کے مطابق بستی لائل پور کے قریب ملتان کا رہائشی ہاشم مٹی سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی لے جارہا تھا کہ اچانک ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی اور وہ نیچے دب کر موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ریسکیو نے ابتدائی کارروائی کے بعد لاش کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں