سرکاری سیل توڑنے کا الزام، مقدمہ درج

سرکاری سیل توڑنے کا الزام، مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )سرکاری سیل توڑنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو رفیع نے بتایا کہ ملزم نعمان نے شہری حدود میں بھانہ قائم کیا ہوا تھا جسے سیل کردیا گیا تھا۔ ملزم نے سرکاری سیل کو ڈی سیل کرکے ارتکاب جرم کیا ۔

سرکاری سیل توڑنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ گلگشت پولیس کو رفیع نے بتایا کہ ملزم نعمان نے شہری حدود میں بھانہ قائم کیا ہوا تھا جسے سیل کردیا گیا تھا۔ ملزم نے سرکاری سیل کو ڈی سیل کرکے ارتکاب جرم کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں