ٹاسک فورس کا ایکشن

 ٹاسک فورس کا ایکشن

ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں