7ملزم زیر حراست

7ملزم زیر حراست

ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزموں میں جنید ، معاذ ، سکندر ،عارف ، عمران ، غلام عباس شامل ہیں۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں 7 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ ملزموں میں جنید ، معاذ ، سکندر ،عارف ، عمران ، غلام عباس شامل ہیں۔ پولیس نے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں