جھوٹی اطلاع پر مقدمہ
ملتان (کرائم رپورٹر )پولیس کو واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو صفدر نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور واردات کے متعلق تصدیق نہ ہوسکی ۔
پولیس کو واردات کی جھوٹی اطلاع دینے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج ۔ سٹی شجاع آباد پولیس کو صفدر نے واردات کی اطلاع دی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور واردات کے متعلق تصدیق نہ ہوسکی ۔