جعلی اسٹامپ تیار کرانیوالے پر مقدمہ

جعلی اسٹامپ تیار کرانیوالے پر مقدمہ

ملتان (کرائم رپورٹر )جعلی و فرضی اسٹامپ پیپر تیار کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ چہلیک پولیس کو افضل نے بتایا کہ ملزم طارق نے جعلی و فرضی اسٹامپ پیپر تیار کیا اور میرے جعلی دستخط و انگوٹھے ظاہر کرکے ارتکاب جرم کیا ۔

جعلی و فرضی اسٹامپ پیپر تیار کرنے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ چہلیک پولیس کو افضل نے بتایا کہ ملزم طارق نے جعلی و فرضی اسٹامپ پیپر تیار کیا اور میرے جعلی دستخط و انگوٹھے ظاہر کرکے ارتکاب جرم کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں