پی ایچ ڈی سکالر کا کامیاب پبلک ڈیفنس

پی ایچ ڈی سکالر کا کامیاب پبلک ڈیفنس

ملتان(خصوصی رپورٹر)ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ کیمسٹری میں پی ایچ ڈی سکالر کرن لال کے پبلک ڈیفنس کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔

ترجمان کے مطابق سکالر نے اپنے تحقیقی مقالے بعنوان ‘‘کاربن نائٹرائیڈ نینو شیٹس کا بطور موثر الیکٹرو کیمیکل سینسر کمپیوٹیشنل مطالعہ’’ کامیابی سے پیش کیا۔

پی ایچ ڈی سکالر

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں