انجینئرنگ یونیورسٹی میں تھیٹر اور مائم مقابلوں کا انعقاد

انجینئرنگ یونیورسٹی میں تھیٹر  اور مائم مقابلوں کا انعقاد

ملتان(خصوصی رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں ایک تھیٹر اور مائم مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

، جس میں پاکستان بھر کی 20 سے زائد جامعات نے شرکت کی مقابلے میں زکریا یونیورسٹی کی ڈرامیٹکس کی صدر ماریہ رباب نے بہترین معاون اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کیا جبکہ نعمان عارف، جو ڈرامیٹک کلب کے نائب صدر ہیں، نے بہترین مزاحیہ اداکار کا اعزاز اپنے نام کیا ۔وائس چانسلر ڈاکٹر زبیر اقبال غوری اور ڈی ایس اے ڈاکٹر فواد رسول نے پوزیشن لینے والوں کی کاکردگی کو سراہا اور اسے زکریا یونیورسٹی کے لئے فخر کا باعث قرار دیا ۔

انجینئرنگ یونیورسٹی 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں