بغیر دوڑ بھرتی ہونے والے اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

بغیر دوڑ بھرتی ہونے والے  اہلکار کیخلاف مقدمہ درج

ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے انسپکٹر کی بھرتی میں بغیر دوڑ کے پاس ہونے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ ۔۔۔

ڈی ایچ اے پولیس کو شاہد نے بتایا کہ ملزم شاہد رسول محکمہ جنگلات کے انسپکٹر بھرتی میں شریک ہوا اور بغیر دوڑ کے ملی بھگت کرکے پاس شدہ وامیدواروں میں شامل ہوگیا ملزم نے جعلسازی و دھوکہ دہی کرکے ارتکاب جرم کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں