7جعلساز شکنجے میں آگئے
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزم اسامہ ،ربنواز ،عمیر بھٹہ ،زبیر ،ا حمد ، جاوید،زاہد نے لاکھوں روپے کے بوگس چیک دیئے۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں سات افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔ملزم اسامہ ،ربنواز ،عمیر بھٹہ ،زبیر ،ا حمد ، جاوید،زاہد نے لاکھوں روپے کے بوگس چیک دیئے۔