چھری کے وار سے نوجوان زخمی

چھری کے وار سے نوجوان زخمی

ملتان (کرائم رپورٹر) نوجوان کو چھری کے وار کرکے زخمی کر دیا گیا۔گلگشت پولیس نے 3نامزد سمیت نامعلوم ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

الطاف نے بتایا کہ میرا بیٹا حمزہ گھر پر موجود تھا ملزموں نے چھری کے وار کرکے زخمی کردیا اورفرار ہوگئے۔پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں