اشتہاری کے فرار میں سہولت کاری ، ملزم کیخلاف کارروائی
ملتان ( کرائم رپورٹر ) اشتہاری مجرموں کو فرار کرانے کے الزام میں پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
راجہ رام پولیس نے اشتہاری مجرم کاشف اور آصف کو ملزم نذیر احمد نے فرار کراکر ارتکاب جرم کیا ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔