434افراد کی طبی اعانت
ملتان (کرائم رپورٹر)ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 430 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 434 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 415 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 9 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔
ریسکیو 1122 ضلع ملتان نے 430 ایمرجنسیز پر ریسپانس کرتے ہوئے 434 افراد کو ریسکیو کیا۔ان ایمرجنسیز میں 415 ملتان شہر، 6 شجاع آباد جبکہ 9 جلالپور پیر والا میں رپورٹ ہوئیں۔