9سالہ بچہ زیر تحویل
ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 9 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام آفتاب حیدر ولد کاشف بتاتا ہے بچے کو تھانہ سیتل ماڑی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔
چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گھر سے بھاگا گمشدہ 9 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا بچہ اپنا نام آفتاب حیدر ولد کاشف بتاتا ہے بچے کو تھانہ سیتل ماڑی کی جانب سے چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی حفاظتی تحویل میں دیا گیا۔