60گیس میٹر منقطع

60گیس میٹر منقطع

ملتان (خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری، غیر قانونی استعمال بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 03 میٹر منقطع، 60 کیسز کی چیکنگ کی گئی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایت پر گیس چوری، غیر قانونی استعمال بھرپور کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں