سیڈ انڈسٹری تربیتی سیشن

سیڈ انڈسٹری تربیتی سیشن

ملتان (خصوصی رپورٹر)زرعی یونیورسٹی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ بریڈنگ اینڈ بائیو ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سیڈ انڈسٹری کے ماہرین اور طلبہ کے درمیان ایک معلوماتی اور تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔

زرعی یونیورسٹی ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف پلانٹ بریڈنگ اینڈ بائیو ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام سیڈ انڈسٹری کے ماہرین اور طلبہ کے درمیان ایک معلوماتی اور تربیتی سیشن منعقد کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں