گلگشت سے لڑکی اغوا کرلی گئی
ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ گلگشت کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی پولیس کو شبیر نے درخواست دی کہ اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا رات کو بیدار ہوا۔۔۔
تھانہ گلگشت کے علاقہ سے لڑکی کو اغواکرلیاگیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی پولیس کو شبیر نے درخواست دی کہ اہل خانہ کے ہمراہ گھر میں سویا ہوا تھا رات کو بیدار ہوا تو اسکی بیٹی (الف) گھر میں موجود نہ تھی جسے ملزم اغوا کرکے لے گئے۔