بچے سے زیادتی کا الزام
ملتان (کرائم رپورٹر)بچے سے زیادتی کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس مخدوم رشید کو خاتون فوزیہ نے بتایا کہ اسکا بیٹا سیلون پر کام کرتا ہے ایان اور صائم نے اسکے ساتھ زیادتی کی۔
بچے سے زیادتی کے الزام میں 2افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ پولیس مخدوم رشید کو خاتون فوزیہ نے بتایا کہ اسکا بیٹا سیلون پر کام کرتا ہے ایان اور صائم نے اسکے ساتھ زیادتی کی۔