خاتون پر تشدد کا الزام 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

خاتون پر تشدد کا الزام 2افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر)مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں دو افراد نے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو زرینہ بی بی نے اطلاع دی کہ یاسین اور سعید اسکے گھر آئے اور اسکو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

مخدوم رشید پولیس نے خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے کے الزام میں دو افراد نے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کو زرینہ بی بی نے اطلاع دی کہ یاسین اور سعید اسکے گھر آئے اور اسکو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں