حادثات ، بچہ جاں بحق، 5زخمی

 حادثات ، بچہ جاں بحق، 5زخمی

رحیم یار خان (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریفک حادثات ، بچہ جاں بحق، 5زخمی ہو گئے ۔ مسن آباد کا رہائشی کبیر خان کا بیٹا عبدالقادر حادثے میں چل بسا عزیز آباد میں پیش آیا کارنے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ۔جس سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

ٹریفک حادثات ، بچہ جاں بحق، 5زخمی ہو گئے ۔ مسن آباد کا رہائشی کبیر خان کا بیٹا عبدالقادر حادثے میں چل بسا عزیز آباد میں پیش آیا کارنے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی ۔جس سے تین افراد زخمی ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں