چھت گرنے سے بچہ جاں بحق
کوٹ سلطان (نامہ نگار ) سرکنڈوں سے بنی خستہ حال چھت گرنے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میںوارث جاں بحق ہوگیا۔ والدین اور دو بچے اویس اور واجد شدید زخمی ہوگئے۔
سرکنڈوں سے بنی خستہ حال چھت گرنے کے باعث افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میںوارث جاں بحق ہوگیا۔ والدین اور دو بچے اویس اور واجد شدید زخمی ہوگئے۔