مستحق افراد میں عید راشن کی تقسیم
خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر، نامہ نگار ) پاکستان لائینز یوتھ کونسل کے زیر اہتمام محکمہ سوشل ویلفیئر آفس میں درجنوں مستحق مرد و خواتین میں عید راشن تقسیم کیا گیا۔
تقریب کے مہمانِ خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نعیم صادق چیمہ اور ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر محمد عمر تھے جبکہ پاکستان لائینز یوتھ کونسل کے صدر ڈاکٹر قیصر جاوید بھی اس موقع پر موجود تھے ۔