4گیس میٹر منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے ۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 04 میٹر منقطع، 65 کیسز کی چیکنگ کی گئی ۔ دو میٹر جو کنزیومر نے اتار کر رکھے تھے ریکور کر لئے گئے ، دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث منقطع کئے گئے ۔