چور مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا ،پولیس کے حوالے

 چور مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا ،پولیس کے حوالے

ملتان (کرائم رپورٹر )پیراں غائب سٹیشن کے قریب چور علاقہ مکینوں کے ہتھے چڑھ گیا حوالہ پولیس کردیا ۔

سیتل ماڑی پولیس کو اقبال نے اطلاع دی کہ علاقہ مکینوں نے چوری کرتے ہوئے چور کو پکڑ لیا ۔اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور مکینوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے چورکو اپنی تحویل میں لیکر تھانہ حوالات میں پابند سلاسل کردیا اور تفتیش شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں