ملتان چیمبر ممبرشپ فہرست معاملہ، ڈی جی ٹی او سے رجوع
ملتان (لیڈی رپورٹر)ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم سی سی آئی) کے منتخب ایگزیکٹو کمیٹی رکن شیخ فیصل سعید نے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز (ڈی جی ٹی او) کو باضابطہ شکایت ارسال کرتے ہوئے سال 2026-27 کی ممبرشپ تجدید کرانے والے اراکین کی فہرست فراہم نہ کیے جانے کے معاملے پر فوری مداخلت کی درخواست کر دی ہے ۔
ملتان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایم سی سی آئی) کے منتخب ایگزیکٹو کمیٹی رکن شیخ فیصل سعید نے ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشنز (ڈی جی ٹی او) کو باضابطہ شکایت ارسال کرتے ہوئے سال 2026-27 کی ممبرشپ تجدید کرانے والے اراکین کی فہرست فراہم نہ کیے جانے کے معاملے پر فوری مداخلت کی درخواست کر دی ہے ۔