2گیس میٹر منقطع
ملتان(خصوصی رپورٹر)سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 01 ڈائریکٹ استعمال ،02 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔
سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائی 01 ڈائریکٹ استعمال ،02 میٹر منقطع، 55 کیسز کی چیکنگ کی گئی ،دو میٹر کمپریسر استعمال کرنے کے باعث قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے۔