خواتین کی فوٹو بنانے سے روکنے پر جھگڑا، نامعلوم افراد کیخلاف ایکشن

خواتین کی فوٹو بنانے سے روکنے پر  جھگڑا، نامعلوم افراد کیخلاف ایکشن

ملتان ( کرائم رپورٹر) مظفر آباد پولیس نے خواتین کی فوٹو بنانے سے منع کرنے پر گالم گلوچ کرنے والے نامعلوم افراد۔۔۔

 کیخلاف کارروائی شروع کردی ۔دربار شیر شاہ کوٹھی احسن شاہ میں خواتین کی یوم عاشورہ کے موقع پر مجلس جاری کی تھی کہ نامعلوم اشخاص خواتین کی موبائل سے فوٹو بنانے لگے جن کو منع کیا تو نامعلوم اشخاص نے گالم گلوچ شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں