بچے سے زیادتی کی کوشش ملزم کیخلاف مقدمہ درج

بچے سے زیادتی کی کوشش  ملزم کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (کرائم رپورٹر )بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔۔۔۔

 پولیس کو طارق محمود نے بتایا کہ میرا بیٹا گھر سے چیز لینے نکلا ملزم جو ہمارا ہمسایہ بہلا پھسلاکر اپنے گھر لے گیا اور نازیبا حرکات کرتے ہوئے زیادتی کی کوشش کی ۔پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں