7سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں

7سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں

ملتان(لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 7 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 7 سالہ قدیر ولد عرفان کو جنرل بس سٹینڈ سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا لواحقین بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔

چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے 7 سالہ بچہ حفاظتی تحویل میں لے لیا 7 سالہ قدیر ولد عرفان کو جنرل بس سٹینڈ سے بھیک مانگتے ہوئے پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا لواحقین بیورو یا چائلڈ ہیلپ لائن 1121 پر رابطہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں