زخمی بچے کی طبی اعانت
ملتان( کرائم رپورٹر ) بچے کو گدھے نے کاٹ لیا ریسکیو1122نے طبی امداد دے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔ سبحان پور میں ایاز کھیل رہا تھا کہ پاس کھڑے ہوئے گدھے نے کاٹ لیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا بچے کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے ۔
بچے کو گدھے نے کاٹ لیا ریسکیو1122نے طبی امداد دے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا ۔ سبحان پور میں ایاز کھیل رہا تھا کہ پاس کھڑے ہوئے گدھے نے کاٹ لیا جسے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا بچے کی حالت تسلی بخش بتائی گئی ہے ۔