غیر قانونی بریڈنگ پر مقدمہ

غیر قانونی بریڈنگ پر مقدمہ

ملتان ( کرائم رپورٹر) بستی ملوک پولیس کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران گشت و چیکنگ ملزم ذوالقرنین غیر قانونی طریقے سے بریڈنگ کرتے پایا گیا جس کے قبضے سے سیمن /بیج برآمد ہوئے ۔

بستی ملوک پولیس کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ دوران گشت و چیکنگ ملزم ذوالقرنین غیر قانونی طریقے سے بریڈنگ کرتے پایا گیا جس کے قبضے سے سیمن /بیج برآمد ہوئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں