4جعلسازوں پر شکنجہ سخت
ملتان ( کرائم رپورٹر ) پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ ملزم امجد،عدنان ،تنویر، طاہر نے لاکھوں مالیتی بوگس چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ۔
پولیس نے شہریوں کو بوگس چیک دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔ ملزم امجد،عدنان ،تنویر، طاہر نے لاکھوں مالیتی بوگس چیک دیئے جو کیش نہ ہوسکے ۔